باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنراور تحصیل دارسمیت 5 افراد بم دھماکے میں جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقے پھاٹک میلہ کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 11 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں

باجوڑ،پولیس اہلکاروں کا اپنے ہی پولیس شہداکو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً بائیکاٹ

ضلع باجوڑ‌کی تحصیل ماموند میں‌بم دھماکے میں‌جاں‌بحق پولیس اہلکارں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی بعد پولیس پروٹوکو ل کے مطابق انھیں سلامی دینے پر شہداء کے ساتھیوں‌نے احتجاجا اس رسم کا بائیکاٹ کیا . باجوڑ پولیس نے سابق فاٹا مزید پڑھیں

باجوڑ :جے یوآئی کا امیدوار سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں بال بال بچ گئے

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کو سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کےورثا کے لئے فی کس 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 7 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا۔ خارجرگہ ہال میں باجوڑ بم مزید پڑھیں