ڈیرہ اسماعیل خان، ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیر قبیلے کے دو مشران جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیرقبیلے سے تعلق رکھنے والے دو سرکردہ قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ ملک خیر محمد توری خیل کو تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود جبکہ ملک سنگین مزید پڑھیں

کرک،پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، پولیو ورکر زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انسداد پولیو ٹیم پرنامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی پر معمورایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک پولیو ورکر زخمی ہوا ہے. پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ٹیری کی حدود شکرخیل میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سےسی اینڈ ڈبلیو ٹانک کا ایس ڈی او دو ساتھیوں سمیت اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےیارک سےنامعلوم افراد نےمحکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (سی اینڈ ڈبلیو) ٹانک کا ایس ڈی او دو ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کے مطابق ایس ڈی او مقرب خان گزشتہ مزید پڑھیں

پشین بازار میں دھماکہ،2 بچےجاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 14 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کےمرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال پشین کی طرف سے جاری فہرست مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، مسلح افراد نے کیش وین اغواء کرکے5 کروڑ لوٹ لئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ پر نامعلوم مسلح افرد نے کیش وین کو عملے سمیت اغواء کرکے 5 کروڑ لوٹ لئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹانک روڈ پر ہتھالہ گاوں کے قریب پیش آیا۔ واردات مزید پڑھیں

خیبر،وادی تیراہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق میدان کے علاقے میں پولیس گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا ہے مزید پڑھیں

ٹانک،کڑی حیدر سے 2 سرکاری اہلکاروں‌کی لاشیں‌برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے دو سرکاری اہلکاروں کی لاشیں‌برآمد ہوئی ہیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں مزید پڑھیں

‌ٹانک، فائرنگ کےدو الگ الگ واقعات میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں‌فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں‌باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے. اما خیل میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے اور گومل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 3 بچوں سمیت 11 منشیات فروش گرفتار،آئس برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں‌پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 11 منشیات فروش جن میں‌3 بچے بھی شامل ہے کو گرفتار کرلیا ہے . تحصیل میرانشاہ کے نواحی علاقے میں‌ایک منشیات فروشوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران یہ مزید پڑھیں

اغواء ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان گھر پہنچ گئے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت گھر پہنچ گئے ہیں۔ سیشن جج کے رشتہ دار اور مروت قومی جرگہ کے سربراہ اختر منیر خان نےبرطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں