جنوبی وزیرستان اپر،بارودی سرنگ کے دھماکےمیں 2 ایف سی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل سروکئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 2 اہلکارشہید ہوگئے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق جمعہ کے روز سروکئی کے علاقے تانگہ سپلاتوئی میں دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی مزید پڑھیں

انتظامیہ اور پولیس کی نااہلی،جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں قبائلی تنازعات نےسر اٹھالیا

(خان زیب محسود) انتظامیہ اور پولیس کی نااہلی کی وجہ سے جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں‌مختلف اقوام کے درمیان تنازعات نے سر اٹھا لیا. گورگورہ کی ملکیت پر وزیر قبیلے کی دو شاخوں زلی خیل اور خوجل کے درمیان مزید پڑھیں

محمکہ صحت خیبرپختونخوا کا سول ہسپتال سراروغہ پر پولیس کا قبضہ ختم کرنےکےلئےاعلی حکام کو خط

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے سول ہسپتال پر پولیس کا قبضہ ختم کرنے کیلئے سیکرٹری خیبرپختونخوا حکومت،محمکہ داخلہ وقبائلی امور کو خط بجھوا دیا . سیکرٹری خیبرپختونخوا،محمکہ داخلی اور قبائلی امورکے نام بجھوائے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،سول ہسپتال سراروغہ پرپولیس کا قبضہ،صحت کا عملہ بے دخل

شیراللہ شاکر محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں پولیس نے سول ہسپتال سے تمام عملے کو بے دخل کرتےہوئےاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی اوٰ) کا آفس قائم کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمس داوڑ کی جانب سے ریجنل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،تحصیل تیارزہ سے 3 لاشیں برآمد،شناخت نہ ہونے پر مقامی قبرستان میں‌سپرد خاک

(آتش محسود) جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سے تشدد زدہ 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں‌مقامی لوگوں نے جنازے کے بعد مقامی قبرستان میں‌سپرد خاک کردیا ہے. تیارزہ کے رہائشی ایک مقامی شخص نےنیوز کلاوڈ کو شناخت ظاہرنہ کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، تحصیل سراروغہ کا علاقہ شنکئی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کا علاقہ شنکئی جدید دور میں بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق شنکئی کی آباد ی ہزاروں نفوس پر مشتمل ہے تاہم مین کوٹکئی کانیگرم روڈ پر موجود مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرمیں موبائل سروس معطل،طلبہ اور تاجروں کو مشکلات کاسامنا

آتش محسود/خانزیب محسود موبائل سروس معطل ہونے کی وجہ سے جنوبی وزیرستان اپر کا دنیا سے موصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ،تاجر اور عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے. شہری اپنے عزیز و اقارب سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،سراروغہ کے رہائشیوں کا سارے سکول فعال کرنے کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے رہائشیوں نے حکومت سے علاقے کےسارے سکول فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے. علاقہ مکینوں نے غیرملکی نشریاتی ادارے مشال ریڈیو کو بتایا کہ علاقے کے بیشتر سکول کافی عرصہ سے بند ہیں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، دوران حراست مبینہ تشدد سےشکتوئی کا رہائشی جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شکتوئی کا رہائشی سیکیورٹی فورسز کی حراست میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق علاقہ ناشپہ سے تعلق رکھنے والے محمد والی ولد نور والی کو دو دن قبل سیکیورٹی فورسزنے مزید پڑھیں

جنو بی وزیرستان اپر،مکین میں ایک روز میں‌دو لاشیں برآمد

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں. مقامی زرائع کے مطابق جمعرات کو مکین کے علاقے دشکہ میں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو اس وقت مزید پڑھیں