باجوڑ کی سلطنت بی بی انتخابات جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے کےلئے پرعزم

فضل رحمن میرے منشور میں خواتین کےلئے تعلیمی ادارے، صحت کے مراکز اور روزگار کے مواقع شامل ہیں یہ کہنا ہے باجوڑ تحصیل اتمانخیل سے صوبائی اسمبلی پی کے 21 کی خاتون امیداور سلطانت بی بی کا جو عام انتخابات مزید پڑھیں

باجوڑ،پولیس اہلکاروں کا اپنے ہی پولیس شہداکو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً بائیکاٹ

ضلع باجوڑ‌کی تحصیل ماموند میں‌بم دھماکے میں‌جاں‌بحق پولیس اہلکارں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی بعد پولیس پروٹوکو ل کے مطابق انھیں سلامی دینے پر شہداء کے ساتھیوں‌نے احتجاجا اس رسم کا بائیکاٹ کیا . باجوڑ پولیس نے سابق فاٹا مزید پڑھیں

باجوڑ :جے یوآئی کا امیدوار سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں بال بال بچ گئے

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کو سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے ہمارے نمائندوں کا انتخاب کیا جائے، باجوڑ اقلیتی برادری

فضل رحمن اقلیتی سیٹوں پر سلیکشن کے بجائے الیکشن کے ذریعے ہمارے نمائندوں کا انتخاب کیاجائے، الیکشن سے منتخب ہونےکا فائدہ یہ ہوگا کہ وہ لوگ ہمارے مسائل حل کرنےمیں سنجیدہ ہونگے۔ یہ کہنا تھا باجوڑ اقلیتی برادری کے صدر مزید پڑھیں

انتخابات 2024، قبائلی اضلاع کی 3 خواتین نے جنرل نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کردیئے

قبائلی اضلاع سےتعلق رکھنے والی 3خواتین امیدواروں نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینےکیلئےجنرل نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی عابدہ نے قومی اسمبلی کی نسشت این اے 40 سے، ضلع خیبر کی مزید پڑھیں

ضلع بنوں اور باجوڑ میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکارں پرحملوں میں ایک اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور باجوڑ میں‌پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پرنامعلوم افراد کے حملوں میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر پہلاحملہ ضلع بنوں میں ہوا ہے. پولیس مزید پڑھیں

لیبیا میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ

لیبیا کی جیلوں میں قید باجوڑ کے رہائشی60 نوجوانوں کے لواحقین نے حکومت سے ان کی رہائی کےلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقے کے سیاسی رہنماؤں کے ہمراہ نوجوانوں کے اہل خانہ نے باجوڑ پریس کلب میں پریس مزید پڑھیں

باجوڑ میں شرپسندوں نے سرکاری سکول مسمار کردیا

باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا. شرپسندسکول کو مسمار کرنے کے ساتھ چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز بھی چوری کرکے ساتھ لے گئے۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ گورنمنٹ مزید پڑھیں