شمالی وزیرستان فائرنگ، این ڈی ایم کے 3 کارکنان جاں بحق،محسن داوڑ سمیت 15 زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ (این ڈی ایم)کے 3 کارکنان جاں بحق اور چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں. این ڈی ایم زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،طالبان نے خواتین کے 3 پولنگ سٹیشنز پر قبضہ کرلیا ، محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین اور شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار محسن داوڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلح طالبان نےان کے حلقے میں خواتین کے تین پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرانشاہ میں محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے . این ڈی ایم کے ایک عہدیدار نے نیوز کلاؤڈ کو بتایا کہ مزید پڑھیں

عسکریت پسندی پر قابو نہ پایا گیا تو پورا ملک لپیٹ میں آجائے گا، محسن داوڑ

سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) اور شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے خبردار کیا ہے کہ عسکریت پسندی خیبر پختونخواہ سے نکل کر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ واشنگٹن میں پاکستانی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں پولیس اہلکارقتل،میرانشاہ میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پرراکٹ حملہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ میرانشاہ میں‌ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر راکٹ گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میرعلی کے علاقے مبارک شاہی میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما اور سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کون تھے؟

نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما عبدالطیف آفریدی مرحوم قبائلی ضلع خیبرایجنسی کے علاقے تیراہ میں 1943کو پیدا ہوئے ۔1966میں پشاور یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور دوسال بعد اسی ادارے سے وکالت کی ڈگری حاصل کی ۔عبدالطیف آفرید ی 1964میں مزید پڑھیں