نور علی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں کارالٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق فیلڈر کار شکئی سے وانا جارہی تھی کہ ایگری پارک کے علاقے میں حادثے مزید پڑھیں
نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں 21 گھنٹے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ سے زمیندار ،تاجر اور گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق تین گھنٹے بجلی سےضروریات پوری نہیں ہو رہی،زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فصلیں اور مزید پڑھیں
نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں شرکاء نے مادری زبان کی افادیت پر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کےرستم بازار میں پولیس کی گاڑی پر ایک اور بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق رستم بازار وانا میںحافظ میڈیکل کمپلیکس کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا جب تھانہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں قبائلی کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں قبائلی رہنما ملک عالم جان اپنےبھائی اکبر جان کے ہمراہ موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دژہ غونڈی کے علاقے میں پیش آیاجہاں نامعلوم مسلح افراد ایک زیر تعمیر پولیس سٹیشن مزید پڑھیں
زاہد وزیر/خان زیب محسود جنوبی وزیرستان لوئر میں ضلعی انتظامیہ نے زلی خیل 9 رکنی کمیٹی سمیت تمام خود ساختہ کمیٹیوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئےانھیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری پریس ریلیز مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں زمین کے تنازعے پر دو اقوام کے درمیان جھڑپوں کے نیتجے میں 1 شخص جاںبحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ وزیر قبیلے کے ذیلی شاخوں خوجل خیل اور زلی خیل کے درمیان علاقہ گورگورہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کے ہیڈ کوارٹر وانا میں شدید ژالہ باری نےکروڑوں روپے مالیت کے باغات اور فصلیں تباہ کردیئے. آج اتوار کو عصر کے بعد ہونے والی ژالہ باری نے پورے وانہ تحصیل خصوصا غواہ خواہ, شین ورسک, لمن, مزید پڑھیں