بلوچستان کے مختلف شہروں میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال کیاگیا۔ ہڑتال کے نتیجے میں متعدد قومی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کی گئیں۔ ضلع قلعہ سیف اللہ مین قومی شاہراہ مزید پڑھیں
صوبہ بلوچستان میں کانگو وائرس کے 3 کیس سامنے آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے سنجدی کان حادثے میں غفلت برتنے پر کان مالک سمیت تین افراد پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا . ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق محکمہ مائینز اینڈ منرل بلوچستان نے ایف آئی آر مزید پڑھیں
بلوچستان میں انتظامیہ سے کامیاب مذکرات کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال موخر کردی۔ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ سے مذکرات کے بعد پہیہ جام مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاںبحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق لنکن کے علاقے میں زیر تعمیر گھر پر کام کرنے والے مزدورں پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں
ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں
ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 مزدوروں پھنس گئے۔ کانکن کو نکالنے والے8 مزدوربھی کان کا دوسرا حصہ بیٹھ جانے سے اندر پھنس گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق زرد مزید پڑھیں
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے 17 دنوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور احتجاج کا دائرہ بلوچستان بھر میں پھیلانے کا اعلان کردیا. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سےتباہ کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکا مزید پڑھیں
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پیٹرول پمپس مالکان نےواجبات کی عدم ادائیگی پر فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 مہینوں سے مزید پڑھیں