پولیس نے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو عبوری ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے30 اکتوبر کو پارٹی کے تمام سابق سینیٹرز اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے ہمراہ اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ پیر کو اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

ضلع نصیرآباد کی تحصیل چھتر میں نامعلوم مسلح افراد نےتعمیراتی کمپنی کے کیمپ سے 2 مزدور اغوا کرلئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ فلیجی کی حدود میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے صحت کارڈ سروس کی بحالی کےلئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیرصحت خیبرپختونخوا ریاض نے کہا ہے کہ صحت کارڈ سروس میں مزید اصلاحات کی جائیں گی جبکہ انتظامی کوتاہیوں مزید پڑھیں

ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پرنامعلوم شرپسندوں کی جانب سے حملے میں ا یس ایچ او شدید زخمی ہوگئے. ٹانک پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولیس اسٹیشن تھانہ گومل پر گذشتہ رات نامعلوم شرپسند عناصر نے چاروں مزید پڑھیں

ضلع نوشکی کے علاقے ڈاک میں شکاریوں کی جانب سے نایاب پرندوں کی غیرقانونی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ اںتخاب کی رپورٹ کے مطابق ڈاک کے علاقے میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مہمان پرندوں مزید پڑھیں

شیراللہ شاکر محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں پولیس نے سول ہسپتال سے تمام عملے کو بے دخل کرتےہوئےاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی اوٰ) کا آفس قائم کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمس داوڑ کی جانب سے ریجنل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں زمین کے تنازعے پر دو اقوام کے درمیان جھڑپوں کے نیتجے میں 1 شخص جاںبحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ وزیر قبیلے کے ذیلی شاخوں خوجل خیل اور زلی خیل کے درمیان علاقہ گورگورہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ (ایل آر ایچ)پشاورنے فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت ختم کردی ۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صحت سہولت مزید پڑھیں









