تربت میں ماورائے عدالت قتل، سی‌ٹی ڈی اہلکاروں‌کے خلاف ایف آئی آر درج

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش نامی شخص کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کےعملے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی ٹی مزید پڑھیں

وانا ویلفیئرایسوسی ایشن کے بیسویں سالانہ تقسیم انعامات و سکالرشپ کی تقریب کا انعقاد

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن(واوا) کے زیر اہتمام پشاور میں بیسویں سالانہ تقسیم انعامات و سکالرشپ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ تھے۔ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ندیم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،انگوراڈا دھرنا شرکاءسے مذکرات میں تاخیر،واناآل سیاسی پارٹیز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی

جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا آل سیاسی پارٹیز نے انگور اڈا دھرنے کےشرکاءکے ساتھ انتظامیہ کی جانب سے بامقصد مذاکرات شروع نہ کرنےصورت میں ضلعی ہیڈکوارٹر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دیدی. پاک افغان بارڈر انگوراڈا گیٹ پر مزید پڑھیں

منظورپشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے سربراہ منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ وفاقی پولیس نے منظور پشتین کو جمعرات کے روز انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

سابقہ فاٹا اور پاٹامیں گھی اور سٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ضم ہونے والے فاٹا اور پاٹا کے علاقوں میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 4 رکنی مزید پڑھیں

بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان میں مردم شماری کےخلاف اپیل میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کا پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی مکمل حمایت کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اس کے موقف ،سیاست اور طریقہ کار کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ بی این پی کے مزید پڑھیں