باجوڑ کی سلطنت بی بی انتخابات جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے کےلئے پرعزم

فضل رحمن میرے منشور میں خواتین کےلئے تعلیمی ادارے، صحت کے مراکز اور روزگار کے مواقع شامل ہیں یہ کہنا ہے باجوڑ تحصیل اتمانخیل سے صوبائی اسمبلی پی کے 21 کی خاتون امیداور سلطانت بی بی کا جو عام انتخابات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ دو ساتھیوں سمیت ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کہ مطابق تپی گاؤں کے رہائشی ملک کلیم اللہ کو اپنے گاؤں مزید پڑھیں

بنوں‌میں‌انسداد پولیو ٹیم پر حملہ ،2 پولیس اہلکارجاں‌بحق،2 زخمی ہوگئے

ضلع بنوں کے علاقے میریان میں‌انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے. پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ ٹیری رام میں انسداد پولیو ٹیم مزید پڑھیں

فیکٹ چیک:کرم حملے میں‌جاں‌بحق ہونے والی ڈاکٹر رقیہ سے منسوب لیب کوٹ کی تصویر جعلی نکلی

ضلع کرم میں نامعلوم شرپسندوں‌کے حملے میں جاں‌بحق ہونے والی ڈاکٹر رقیہ سے منصوب خون سے لت پت لیب کوٹ کی تصویر فیک نکلی۔ نیوز کلاوڈ نے سوشل میڈیا فیس بک ، انسٹاگرام اور ایکس پر ہزاروں اکاؤنٹس سے شیئر مزید پڑھیں

مستونگ، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی

کوئٹہ سے قلات جانے والی باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ میٖڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر مستونگ مزید پڑھیں