بنوں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی،10 افراد جاں بحق،50سے زائدزخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنو ں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں ،بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی،10 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ضلع بنوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش اور مزید پڑھیں

نگران خیبرپختونخوا حکومت نے سرپلس بجٹ دینے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کردیے

نگران خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ سرپلس دینے کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ پر دستخط ہوگئے ، معاہدہ مرکزی مزید پڑھیں

عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سول سوسائٹی نےعام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹیشن مفاد عامہ میں دائر کی گئی ہے،مثال طور پر سویلینز بشمول سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی تاریخی درسگارہ اسلامیہ کالج پشاور میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ یونیورسٹی کے پاس عیدالاضحٰی سے پہلے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے فنڈز کم پڑگئے۔ ٹی این این کے مطابق وائس چانسلر اسلامیہ کالج مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں 12 سالہ بچہ لینڈ مائن دھماکے میں جاں بحق

خانزیب محسود شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں لینڈ مائن کے دھماکے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، 12 سالہ اسلام اللہ اسی علاقے مزید پڑھیں

ٹانک،گرہ پتھر سے لڑکی اغواء،اغواءکاروں کی فائرنگ سے والد جاں بحق ،والدہ شدید زخمی

جلال محسود ضلع ٹانک کے علاقے گرہ پتھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی ،حملہ آوروں نے مقتول کی بیٹی کو بھی اغواء کرلیا۔ 29 مئی کوڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

علی محمد خان پانچویں بارغیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی محمد خان کو 9 مئی کے واقعات میں رہائی کے بعد پانچویں بار اینٹی کرپشن یونٹ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پانچویں بار گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں