خیبرپختونخوا حکومت واجبات کی ادائیگی میں ناکام، پشاور بی آر ٹی بند ہونےکا خطرہ

خیبرپختونخو کی نگران حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کے مختلف شعبوں کا انتظام کرنے والی پانچ نجی کمپنیوں کو تقریباً ایک ارب روپے کے واجبات ادا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے پشاور بس ٹرانزٹ بند ہونے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا فوجی عدالت میں ٹرائل کیا جائے یا نہیں، حکمران اتحاد تقسیم

نو مئی کو ہونے والے پر تشدد واقعات کے تناظر میں ان واقعات کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعثمان بزدار نےکہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ہم نے ہمیشہ شرافت کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں میں مبینہ طورپر551 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں میں مبینہ طورپر551 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کے پی حکومت کے ماتحت 10 محکموں میں 1 ارب 70 کروڑ روپے کی غبن اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،برمل قومی اتحاد کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں برمل قومی اتحاد کا سہولیات کے فقدان اور مسائل کے حل کے لیے احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا۔ منتظمین کے مطابق ایک لاکھ آبادی پر مشتمل تحصیل برمل میں تین غیر مزید پڑھیں

پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایاہے کہ ان کی پارٹی کے دو رہنماؤں پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور سے ویڈیو خطاب میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌کمی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں