سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی، طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فیسوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا۔ طالبات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنےکا کیس، جنرل(ر) قمر جاویدباجوہ اور فیض حمید کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنےسے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو مزید پڑھیں

کوئٹہ،پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کا منیجربم دھماکے میں جاں‌بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ مائن فیلڈ میں گاڑی کے قریب دھماکے میں پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے پروجیکٹ منیجر جاں‌بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگئے. پولیس حکام کے مطابق سورینج کول فیلڈ میں ایک گاڑی کو سڑک مزید پڑھیں

غیر فعال اسمبلی سے بلوں کی منظوری میں مال بنایا گیا،سینیٹر طاہر بزنجو

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں شامل جماعت نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو کہتے ہیں کہ غیر فعال اسمبلی سے سینکڑوں بل پاس کروائے تو لوگ ہنس رہے تھے، بلوں کی منظوری میں مال بنایا گیا، یہ سب کچھ مزید پڑھیں

صوبے میں 75 فیصد خودکش دھماکوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے،آئی جی خیبر پختونخوا

انسپکٹر جنرل(آئی جی ) پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

نیب ترامیم کی بیشتر شقیں کالعدم،نوازشریف اورآصف زرداری سمیت متعدد کے کیسز بحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بل کی بیشتر شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں جس کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت متعدد سیاست دانوں کے کیسز بحال ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح 11 بجے کے قریب موسکی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

ٹانک،بیٹنی قبیلے نے امن و امن کی بحالی کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ٹانک ،امن و امان کی مخدوش صورتحال پر قابو پانے کےلئے بیٹنی قبیلے نے گرینڈ جرگہ منعقد کرتے ہوئے 30 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی. ضلع ٹانک کے نواحٰی علاقے عمر اڈہ میں‌ منعقدہ گرینڈ جرگے میں بیٹنی قوم کے تمام مزید پڑھیں