سعودی عرب اور ایران کا پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

سعودی عرب اور ایران نے پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی طرف سے پروازیں بحال کرنے اور عمرہ کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ چین مزید پڑھیں

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور:ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیاکی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں جس کے بعد اب ملائیشیا میں سزائے موت مزید پڑھیں

میکسیکو: تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں آتشزدگی؛ 39 ہلاک اور 29 زخمی

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیاکے مطابق حراستی مرکز میں کام کرنے والے ایک اہلکار نے نام مزید پڑھیں

افغانستان میں‌لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کےلئے سرگرم کارکن مطیع اللہ گرفتار

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’ پین پاتھ‘‘ کے بانی مطیع اللہ ویسا کو حراست میں لیا گیا. افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے ٹویٹر پر جاری بیان میں ’پین پاتھ‘ مزید پڑھیں

افغانستان،کابل میں‌خودکش دھماکے میں 6افراد جاں بحق،متعدد زخمی

افغانستان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر جارہ کردہ بیان میں کہا کہ حملہ آور کو افغان مزید پڑھیں

نادیہ کہف ، امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج تعینات

امریکی ریاست نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری تقریب مزید پڑھیں

برطانیہ کے معروف تاجر ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا

برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد مزید پڑھیں