افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد پراسسنگ فیس عائد

ملک میں اشیا کی غیر قانونی آمد کو روکنے کے لیے حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد پراسسنگ فیس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن (ایس آر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کی بیشتر شقیں کالعدم،نوازشریف اورآصف زرداری سمیت متعدد کے کیسز بحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بل کی بیشتر شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں جس کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت متعدد سیاست دانوں کے کیسز بحال ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح 11 بجے کے قریب موسکی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

مہمند،تحصیل امبار میں طالبات کا ٹیچرز کی غیر حاضری کے خلاف احتجاج

ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے کو تاترپ میں سکول کی طالبات نے استانیوں کی غیر حاضری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گورنمنٹ گرلز پرائمر سکول کوتاترپ کی طالبات نے مین روڈ (دانشکول ٹو امبار) کو احتجاجا بند کردیا۔ مزید پڑھیں

کرم پولیس نے خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او اور مدد محرر تعینات کرکے تاریخ رقم کردی

ضلع کرم میں خواتین کے مسائل کے تدارک کےلئےمحکمہ پولیس میں دو خواتین کو اہم زمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمرین عامر کو ایڈیشنل ایس ایچ او جبکہ صوفیہ مسیح کو مدد محرر تھانہ پارہ چنار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے درجنوں طلبہ گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،توئے خلہ میں فائرنگ،3 افراد جاں‌بحق،4 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل توئے خلہ میں پرانی دشمنی پر دو خاندانوں میں‌تصادم کے نتیجے میں‌ 3 افراد جاں بحق جبکہ راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے . پولیس زرائع کے مطابق شاہ مہران اور مشاد خان کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،شوال میں گاڑی کے قریب دھماکہ ،1 شخص جاں بحق،25 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 1 شخص جاں جبکہ 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق شوال کے علاقے جہانگیر بازار گربز میں چلغوزے کےلئے جانے والے مزدورں کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں