پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،خیبرپختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی

خیبرپختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم اس فیصلے کو دس دن کے اندر واپس لے بصورت دیگر پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ڈیزل 20 اور پیٹرول 17 روپے مہنگاہوگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے. وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں رواں‌سال350 سے زائد بم ناکارہ بنادیئے گئے

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں روال سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران برآمد ہونے والے مختلف نوعیت کے 361 بم ناکارہ بنادیئے گئے. خیبرپختونخوا بم ڈسپوز یونٹ (بی ڈی یو) کی جانب سے جاری رپورٹ‌کے مطابق سب سے زیادہ مزید پڑھیں

رزمک،قبائلی رہنما کے قتل میں ملوث ٹارگٹ دوران اپریشن ہلاک ہوگئے

(زاہد وزیر) شمالی وزیرستان کی تحصیل زرمک میں قبائلی رہنما کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کرنے والے دونوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے اپریشن میں ہلاک ہوگئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق رزمک کے علاقے زمان کلی میں گزشتہ روز عشاء مزید پڑھیں

پشاور،یوم آزادی کی تقریبات کے عدم انعقاد پر 2 پرنسپل سمیت 12 اساتذہ معطل

محکمہ تعلیم خبیرپختونخوا نے صوبائی دارلحکومت پشاور کے سرکاری سکولوں میں یوم آزادی کی تقریبات کے عدم انعقاد پردو پرنسپل سمیت 12 اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ آج یوم آزادی کے دن سیکرٹری ایجوکیشن خیبر پختونخوا معتصم بااللہ نے پشاور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،رزمک میں حالات کشیدہ،ایف سی کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

زاہد وزیر/خانزیب محسود شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں وزیرستان آزادی جیپ ریلی کا راستہ روکنے پر فرنٹیر کور (ایف سی) نے اتمانزئی جرگہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق زرمک مزید پڑھیں

امریکہ قبائلی اضلاع میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں پر 168 ارب سے زائد روپے خرچ کریگی

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں امریکہ کے امدادی ادارے برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ) کے تعاؤن سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر پروگرام پر 168 ارب 22 کروڑ 35 لاکھ 49 ہزار روپے خرچ کئے جائیں‌گے. ٹرائیبل نیوز نیٹ مزید پڑھیں

ٹانک،معروف کرکٹرعثمان محسودکی لاش برآمد،مبینہ سہولت کار گرفتار

ضلع ٹانک کےعلاقےڈبرہ سے پانچ روز سے لاپتہ مقامی معروف کرکٹر عثمان محسود کی لاش ویرانے سے برآمدہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گومل کے حدود ڈبرہ کے علاقے جیوس میں ویرانے سےپولیس کو لاش ملی جس کی شناخت 26 مزید پڑھیں