عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سول سوسائٹی نےعام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹیشن مفاد عامہ میں دائر کی گئی ہے،مثال طور پر سویلینز بشمول سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں 12 سالہ بچہ لینڈ مائن دھماکے میں جاں بحق

خانزیب محسود شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں لینڈ مائن کے دھماکے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، 12 سالہ اسلام اللہ اسی علاقے مزید پڑھیں

علی محمد خان پانچویں بارغیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی محمد خان کو 9 مئی کے واقعات میں رہائی کے بعد پانچویں بار اینٹی کرپشن یونٹ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پانچویں بار گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گڈ لک کہتا ہوں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہے کہ ’جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گڈ لک کہتا ہوں، ‏اللہ نے تحریک انصاف کو ایلیکٹیبلز سے آزاد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ضم شدہ قبائلی اضلاع کےلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنےکافیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،شوال میں لینڈ مائن کے دھماکے میں دوبچیاں جاں‌بحق ہوگئی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شوال کے علاقے توندہ درہ میں لینڈ مائن کے دھماکے میں دو کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج سہ پہرچار بجے کے قریب جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل شوال کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، فقیرایپی کا جانشین حاجی شیرمحمد ساتھی سمیت جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں فقیر ایپی کے جانشین حاجی شیرمحمدساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کو شام ساڑھے چھ بجے میرعلی میں اس وقت پیش آیا جب حاجی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،سروکئی میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق ،دو زخمی

جنو بی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقے مولے خان سرائے میں دھماکے سےامن کمیٹی کے سابق رکن کےبھائی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کےمطابق مولے خان سرائے بازار کے قریب مزید پڑھیں

9 مئی ہنگامہ آرائی،لوئردیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ معطل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کرنے والے ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ کو محکمہ تعلیم نے معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی ایجوکیشن آفیسرلوئر دیر نے ڈپٹی کمشنر کی مزید پڑھیں