پشاوراور خیبرمیں پولیس پر حملوں میں3 اہلکار شہید،2شہریوں سمیت 11 زخمی

صوبائی دارلحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میں‌پولیس پر دہشت گردوں‌کے حملے اور بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 9 اہلکاروں‌سمیت 11افراد زخمی ہوگئے. پہلا حملہ رات گئے پشاور کے ریگی تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شدید بارش، 12 افراد جاں بحق، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے جاری شدید بارشوں کے باعث گولڑہ موڑ چوک کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گرنے سے 12 افراد جاں‌بحق ہوگئے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مزید پڑھیں

پشاور،حیات آباد میں‌خودکش حملہ،7ایف سی اہلکاروں‌سمیت 10 زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد فیز 6میں یہ دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زرائع نے بتایا ہےکہ پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی،ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

کوئٹہ،بیوٹمز میں 1 ارب 35 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) میں 1 ارب 35 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی مالی سال سال 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق یہ بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

پرویزخٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قیام کا اعلان

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت ‘پی ٹی آئی پارلیمنیٹیرینز ‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور کے ایک شادی ہال میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور ارکانِ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، دوران حراست مبینہ تشدد سےشکتوئی کا رہائشی جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شکتوئی کا رہائشی سیکیورٹی فورسز کی حراست میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق علاقہ ناشپہ سے تعلق رکھنے والے محمد والی ولد نور والی کو دو دن قبل سیکیورٹی فورسزنے مزید پڑھیں

سابق کلکٹر نصراللہ خان وزیر کی گرفتاری کی مذمت

قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی جانب سےپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کے والد اور سابق کسٹم کلکٹرنصراللہ وزیرکی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔ نصیر اللہ وزیر مزید پڑھیں

خالد بیٹنی کی بازیابی کےلئےآبائی ضلع ٹانک میں احتجاجی ریلی اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

سندھ کے ضلع کشمور کےعلاقے کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے خالد بیٹنی کی رہائی میں حکومتی عدم دلچسپی کے خلاف ٹانک میں احتجاجی ریلی اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع میں رہائش پذیر تمام مزید پڑھیں

جنو بی وزیرستان اپر،مکین میں ایک روز میں‌دو لاشیں برآمد

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں. مقامی زرائع کے مطابق جمعرات کو مکین کے علاقے دشکہ میں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو اس وقت مزید پڑھیں