ڈیرہ اسماعیل خان،آئل اینڈ گیس کمپنی کے قافلے پر حملے میں پولیس اہلکار جاںبحق،12 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں ایک پرائیویٹ آئل اینڈ گیس ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ پولیس سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آئل اینڈ گیس کمپنی کے مزید پڑھیں

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نےبطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا

جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نےبطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ گورنرہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب ہوئی ۔گورنرحاجی غلام علی نے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ سے بطور نگراں وزیراعلیٰ ان کے عہدے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے۔ نگران وزیراعلٰی کو طبیعت نازساز ہونے پر گزشتہ روز رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ(آر ایم آئی) ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر اپریشنز آر ایم آئی ڈاکٹر گلزار نے بتایا کہ کل رات جب مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،لینڈ مائنز اور بارودی مواد کے خطرات سے آگاہی بارے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان:پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) اور انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی کے زیر اہتمام لینڈ مائنز اور بارودی مواد کے خطرات سے آگاہی کے بارے میں 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ ورکشاپ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ،2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈگیس کمپنی کی سائیٹ پر دہشت گردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی ایس پی اصفر علی شاہ کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی نئی حلقہ بندیاں، محسود اور وزیر قبائل میں تنازعات برقرار رکھنے کا بندوبست

شہریار محسود خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر جہاں سیاسی جماعتیں تحفظات کا اظہار کر رہی ہیں وہیں جنوبی وزیرستان میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں کو ضم کرنے پر سابق ارکان پارلیمنٹ شدید تنقید مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے طلبہ کو ایک ہی ضلع کی مختص سیٹیں دینے کا انکشاف

(خان زیب محسود) میڈیکل اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں سمیت ملک بھرکے تعلیمی اداروں میں قبائلی اضلاع کےلئےمختص سیٹوں میں جنوبی وزیرستان لوئر اور جنوبی وزیرستان اپر کے طلبہ کو ایک ضلع کا کوٹہ دینے کا انکشاف ہواہے۔ سال 2022 میں حکومت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:میرعلی میں‌ٹارگٹ کلنگ،دو افراد جاں‌بحق ہوگئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ میرعلی بازار کے اقبال پلازہ میں پیش آیا. پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں