مردان : توہین رسالت کے الزام میں قتل مولوی نگار عالم بے گناہ قرار

مردان کے علاقے ساولڈھیر میں توہین رسالت کے الزام میں قتل کئے گئے مولوی نگارعالم کو جرگے نےبے گناہ قرار دیکر ان کے قتل میں ملوث ملزمان پر 35 لاکھ دیت رکھ کرراضی نامہ کرلیا۔ آج ساولڈھیر میں ایک جرگہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرمیں موبائل سروس معطل،طلبہ اور تاجروں کو مشکلات کاسامنا

آتش محسود/خانزیب محسود موبائل سروس معطل ہونے کی وجہ سے جنوبی وزیرستان اپر کا دنیا سے موصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ،تاجر اور عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے. شہری اپنے عزیز و اقارب سے مزید پڑھیں

گوادر،معروف فٹبالر ملاباقر ٹریفک حادثے میں جاں بحق، بھائی سمیت 6 کھلاڑی زخمی

گودار کی تحصیل پسنی میں ٹریفک کے حادثے میں معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ ان کے بھائی سمیت 6 کھلاڑی زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پسنی ائیرپورٹ کے قریب ڈیوڈ فٹبال کلب تربت کی ٹیم کی مزید پڑھیں

ٹانک ،جرگے کا ایڈووکیٹ حکمت اللہ محسود کی فوری بازیابی کا مطالبہ

ٹانک :مختلف اقوام کے گرینڈ جرگے نے حکومت پاکستان سےحکمت اللہ محسود ایڈووکیٹ نامی شخص جنھیں سندھ میں‌ڈاکوؤں نے اغواء کیا ہے کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے. 31 جولائی کوضلع ٹانک میں ایڈووکیٹ حکمت اللہ کی رہائی کےلئے محسود مزید پڑھیں

کوئٹہ،نواں کلی میں‌پولیو ٹیم پر فائرنگ،دو پولیس اہلکار جاں‌بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس مزید پڑھیں

عسکریت پسندی پر قابو نہ پایا گیا تو پورا ملک لپیٹ میں آجائے گا، محسن داوڑ

سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) اور شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے خبردار کیا ہے کہ عسکریت پسندی خیبر پختونخواہ سے نکل کر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ واشنگٹن میں پاکستانی مزید پڑھیں

باجوڑ،خارمیں‌جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 44 افراد جاں بحق، 100 زخمی

باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت ریاض انور نے میڈیا مزید پڑھیں

پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل جمہوریت پر حملہ ہے،سینیٹر میر طاہر بزنجو‌

نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر طاہر بزنجو‌نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل جمہوریت پر حملہ ہے،کل جو بھی اس ملک میں مظلوم کی بات کرے گا، وہ اس کا نشانہ بنے گا. سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے،اتحادی جماعتیں

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہاہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے. غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں احسن اقبال اور فیصل مزید پڑھیں