عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے کیس کی سماعت جج ظفر اقبال نے کی ۔ عمران خان سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت پہنچے۔سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان مزید پڑھیں

پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد

پشاور:ائیرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی کی ، جس کے دوران مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے منشیات کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف مزید پڑھیں

عمران خان نے نااہلی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں

کابل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 جنگجو ہلاک

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، مزید پڑھیں