غیرقانونی طریقے سے پاکستان آنے والے 26افغان شہری گرفتار

کراچی پولیس نے غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراس کر کے پاکستان آنے والے 26 افغان شہری گرفتار کر لیےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سہراب گوٹھ پولیس نے الآصف اسکوائر کے قریب چھبیس افغانی گرفتار کر لیے۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں

سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے زمہ دار حکمران ہیں،پروگرویسوسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد

پروگریسو سٹوڈنٹس فیڈریشن(پی آرایس ایف) کی جانب سےموسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونےوالی تباہ کاریوں کےخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقادکیا گیا جس میں طلبہ رہنماﺅں نے حالیہ سیلاب میں ہونےوالی تباہ کاریوں کا الزام اشرفیہ پرلگاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ، جعلی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے ایک جعلی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد کی ہے جو سوشل میڈیا پر مختلف امراض کے علاج کے دعوے کر رہا تھا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کے عہدیدار کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کے احکامات معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیئے،یہ ارکان فی الحال بحال ہو گئے مزید پڑھیں

افغانستان ،طالبات کے پرزور مطالبے کے بعد لڑکیوں کے لیے 5 سرکاری ثانوی اداروں کوکھول دیئے گئے

کابل: افغانستان میں طالبات کے پرزور مطالبے کے بعد ملک کے مشرقی حصے میں لڑکیوں کے لیے 5 سرکاری ثانوی اداروں کوکھول دیے گئے ہیں۔ ایک صوبائی اہلکار نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری طور پر لڑکیوں کی سیکنڈری اسکول مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیارکی حامل ریاست ہونے کا اعلان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان کردیا۔ ‘ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی مزید پڑھیں