داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر میں بڑی رکاوٹ دور

پشاور:داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر میں ایک اور رکاوٹ دور ہوگئی جس میں واپڈا، سول انتظامیہ اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے جرگے کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق داسو پاورپراجیکٹ سے متعلق معاہدے کی تقریب میں مزید پڑھیں

صوبے کے مفاد سے ایک انچ پیچھے ہٹیں گے نہ ریکوڈک کو سیاست کی نظر نہیں دینگے ،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا :حساس اداروں کی کارروائی،کرنسی سمگلنگ میں ملوث42ملزمان گرفتار

پشاور:خیبر پختونخوا میں ایف آئی اے کے ونگ کمرشل بینکنگ سرکل اورحساس اداروں نے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ رواں ہفتے پشاورمیں مختلف کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس : فوجداری کارروائی کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ15دسمبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فوجداری کارروائی کی درخواست پر فیصلہ 15 دسمبر کے لئے محفوظ کرلیا گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس پر عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، ارکان قومی اسمبلی دوبارہ ایوان میں پیش ہوکر اپنے استعفے دیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ملکی بقاء و خوشحالی کے لیے ایک کیا 100 قدم آگے بڑھا سکتے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دو سال کی تحقیقات میں کچھ ثابت نہ مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم، منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے: عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت تیزی سے نیچے جارہی ہے، سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، صورتحال کے منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں مزید پڑھیں

تنخواہیں، بلز اور ایندھن ، قبائلی اضلاع کی ٹی ایم ایز 27کروڑ کی مقروض

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کی ٹی ایم ایز 27کروڑ روپے قرض دار ہوگئیں،ٹی ایم ایز کئی ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں بھی ادا نہیں کرپا رہی ہے . لوکل کونسل بورڈ ذرائع کے مطابق قبائل کی تمام 25ٹی مزید پڑھیں