وفاقی حکومت کی توانائی بچت پروگرام کی منظوری،پنجاب نے مستر د،خیبرپختونخوا نے عمل درآمد نہیں کیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا،پنجاب نے فیصلے کومستر د کردیا اورخیبرپختونخوا میں عمل درآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام کی منظوری دیدی مزید پڑھیں

بلوچستان : لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے پارلیمانی کمیشن قائم

بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پرصوبائی حکومت نے لاپتا افراد کے کیسز کا جائزہ لینے اور ان کی بازیابی میں کردار ادا کرنے کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

وزیرستان کے نوجوان مین سٹریم میڈیا سے ناامید، سوشل میڈیا سے امیدیں

فاروق محسود “یہ خبر سوشل میڈیا پر ڈال دیں تو شاید پولیس انتظامیہ جوکہ اپنے پیٹی بند بھائی کو بےیارومددگار چھوڑ چکی ہے انکو ہوش اجائے” یہ الفاظ ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں زیرعلاج پولیس سپاہی الیاس مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے طلباءکی فیس معافی کے اعلان پر عمل دارآمد نہ ہوسکا

سیلاب سے متاثرہ ملک کی مختلف جامعات و تعلیمی اداروںمیں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباءکی فیس معافی کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ملک کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم بلوچستان کے سیلاب مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کے ہسپتالوں میں کینسر کی مفت ادویات ناپید ہوگئیں

خیبر پختونخوا کے بڑے اسپتالوں میں گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کی مفت ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے مریضوں کو صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تاہم مزید پڑھیں

جیسا لیڈر ویسے اراکین، استعفے منظور کر کے ٹرک کی بتی پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50 کروڑ روپیہ ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی مزید پڑھیں