کوہاٹ:کوہاٹ میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے لاچی میں پیش آیا،جہاں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کر کے3 افراد کو قتل کردیاگیا
فائرنگ کے واقعہ میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔