وانا: بدامنی اور پاک افغان سرحد انگور اڈہ کی بندش کے خلاف دھرنا ساتویں روز بھی جاری

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں بدامنی، انگوراڈہ سرحد کی بندش اور مقامی معدنی وسائل پر حقوق کے حصول کے لیے شروع ہونے والا احتجاجی دھرنا مسلسل ساتویں روز بھی جاری ہے۔ یہ دھرنا متحدہ سیاسی امن پاسون مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،انتظامیہ کاغلام خان بارڈرتجارتی سرگرمیوں کیلئے کل کھولنے کا اعلان

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈر کل 16 جولائی سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ مقامی آبادی کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس کا مزید پڑھیں

مولانا خانزیب کو دہشت گردوں نےنہیں ریاست نے قتل کیا ،ایمل ولی خان

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مولانا خانزیب کو دہشت گردوں نے نہیں ریاست نے قتل کیا ہے۔ باچاخان مرکز میں پارٹی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،نامعلوم افرد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک محمد رحمان داوڑ اور ان کا ڈرائیور جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قبائلی شخصیت ملک محمد رحمان داوڑ اور ان کے ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ واقعہ میرانشاہ بنوں روڈ پر داوڑ پمپ تپی کے قریب پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آبادی خاموش بحران ، صحت، تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات پر دباؤ ڈال رہی ہے، نظام الدین محسود

(صابحہ شیخ )عالمی یوم آبادی کے موقع پرڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں “نوجوانوں کو اس قابل بنانا کہ وہ ایک منصفانہ اور پُرامید دنیا میں اپنی مرضی کے مطابق خاندان تشکیل دے سکیں”کے عنوان سے سیمینار کا مزید پڑھیں

بدامنی کے خلاف مارچ13جولائی کو ہی منعقد ہوگا،باجوڑ امن جرگہ کمیٹی کا فیصلہ

باجوڑ امن جرگہ کمیٹی نے علاقہ میں جاری بدامنی کے خلاف 13 جولائی کو امن مارچ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف مکاتبِ فکر اور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھرپور شرکت کی دعوت مزید پڑھیں