بلوچستان حکومت نے سنجدی کان حادثے میں غفلت برتنے پر کان مالک سمیت تین افراد پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا . ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق محکمہ مائینز اینڈ منرل بلوچستان نے ایف آئی آر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے سنجدی کان حادثے میں غفلت برتنے پر کان مالک سمیت تین افراد پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا . ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق محکمہ مائینز اینڈ منرل بلوچستان نے ایف آئی آر مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سےٹھیکیدار سمیت 11 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کے مطابق جاں بحق کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور مزید پڑھیں
بلوچستان میں انتظامیہ سے کامیاب مذکرات کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال موخر کردی۔ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ سے مذکرات کے بعد پہیہ جام مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ نے صوبے میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے 22 مئی کو کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پھنسے طالب علم پرویز احمدکا کہنا ہے کہ کراچی کی فلائٹ سےمیرا نام یہ کہہ کرنکال دیاگیاکہ ان کا شناختی کارڈ بلوچستان کا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنےوالےطالب علم پرویز احمد نے نجی ٹی وی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں کوئلے سے بھرے ٹرکوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ حملہ آور وں نے فائرنگ کے بعد ٹرکوں کو آگ لگادی اور 4 ڈرائیوروں مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پانچ سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایاز پٹھان کو کچے کے ڈاکوؤں نے ایک ماہ قبل اغوا کیا تھا اور مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع خضدار میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل مزید پڑھیں
بلوچستان کےضلع پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین کے کلی تراٹہ میں دو موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عین الدین اور مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ)سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دکی کے علاقے ٹھیکیدار ندی میں کوئلے سے مزید پڑھیں