خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی تحریک انصاف سے مستعفی

خیبرپختونخوا اور بلوچستا ن کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چھوڑنے کا اعلان کردیا. شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے صدر اور صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخو ا اقبال وزیر نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی جانب سےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا دیا گیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعلطیلات یکم جون 2023 سے 15 اگست مزید پڑھیں

قاسم سوری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے بجلی روڈ مزید پڑھیں

بلوچستان، کسٹم حکام کی کارروائی، 39 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی کھاد اور چینی ضبط کرلی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے محکمہ کسٹم نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 39 کروڑ 20 لاکھ مالیت کی کھاد اور چینی ضبط کرلی ہے۔ ایف بی آر سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا

کراچی میں‌بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں‌لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومت سے ان کے رشتہ داروں کی بازیابی کا مطالبہ کیا. کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل کے درمیان منعقدہ احتجاجی مزید پڑھیں

بلوچستان میں‌شدید بارشیں شروع،سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے حادثات میں اب تک 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی مالی بحران،اساتذہ اورملازمین نے خیراتی مہم شروع کردی

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر ملازمین نے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے صوبائی دارلحکومت میں خیراتی مہم شروع کردی۔ سریاب روڈ پر یونیورسٹی ملازمین نے چندہ جمع کرنے کے لیے اپنے ہاتھوں میں ڈبے اٹھا رکھے تھے جن مزید پڑھیں