محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سےتباہ کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکا مزید پڑھیں

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کےعلاقے سپاہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے رحمت اللہ نامی شخص کو اٹھانے اور ان کی بوڑھی والدہ پر تشدد کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ تشدد کا شکار ہونے والی خاتون کی مزید پڑھیں

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں شرکاء نے مادری زبان کی افادیت پر مزید پڑھیں

عبدالودود جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے پاک افغان سرحد ی علاقے انگور اڈہ میں احتجاج کرنے والے قبائل نے کا کہنا ہے کہ وہ 12 نومبر 2023 سے دھرنا دے رہے ہیں تاہم حکومت نے ان کا کوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کیس میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن کو گرفتار کر کے کل صبح 9 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نےرائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق اوجی ڈی سی ایل اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں

ملک بھر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس بحال ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر متاثر ہوگئی۔ پاکستان میں آج جہاں ایکس کی سروس تقریباً 41 گھنٹوں بعد دوبارہ بحال ہونا شروع ہوئی، اب پھر صارفین کو مشکلات کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 43 ٹانک کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ میں بھی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داورخان کنڈی کامیاب ہوگئےہیں . ٹانک میں این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کےسربراہان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں









