باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کو سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کو سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے . این ڈی ایم کے ایک عہدیدار نے نیوز کلاؤڈ کو بتایا کہ مزید پڑھیں
پاکستان میںسال 2023 میں عسکریت پسندوںکی جانب سے 29 خود کشحملوں میں 23 حملےصوبہ خیبرپختونخوا جبکہ5 بلوچستان میںکئے گئے ہیں. پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکورٹی سٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس ) کی جانب سے ملک میںسال 2023 مزید پڑھیں
کوئٹہ ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ سے سزا پانے والے ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو سیشن کورٹ نے بری کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمہ کو مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 6 حجاموں کو قتل کردیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق میرعلی کے گاؤں موسکی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گذشتہ رات فائرنگ کرکے مزید پڑھیں
فضل رحمن اقلیتی سیٹوں پر سلیکشن کے بجائے الیکشن کے ذریعے ہمارے نمائندوں کا انتخاب کیاجائے، الیکشن سے منتخب ہونےکا فائدہ یہ ہوگا کہ وہ لوگ ہمارے مسائل حل کرنےمیں سنجیدہ ہونگے۔ یہ کہنا تھا باجوڑ اقلیتی برادری کے صدر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ چودھواں کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں جاں بحق افراد موٹرسائیکلوں پر جارہے تھے کہ مٹہ روڈ پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں
خان زیب محسود آج پاکستان میں نیوز چینلز اور نیوز ویب سائیٹس سمیت سوشل میڈیا پرڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دو اطراف مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں پولیس سٹیشن پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے دستی بم حملے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او یعقوب عباسی نے بتایا ہے کہ نامعلوم مزید پڑھیں
ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں نامعلوم افراد نے گرلز سکول کو جلا کر اس پر دھمکی آمیز تحریر لکھ دی۔ مقامی زرائع کے مطابق گزشتہ شب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ممباتی مرکزائی کو نامعلوم افراد نے جلا دیا۔ کلاس مزید پڑھیں