مستونگ، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی

کوئٹہ سے قلات جانے والی باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ میٖڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر مستونگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا انتخابی فنڈ ریزنگ کےلئے ٹیلی تھون،ملک بھر میں سوشل میڈیا ڈاؤن

تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی فنڈ ریزنگ کےلئے منعقد ٹیلی تھون کا آغاز ہوتے ہی ملک میں یوٹیوب، فیس بک اور ایکس سمیت سوشل میڈیا نیٹ ورکس ڈاؤن ہوگیا جس کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے. مزید پڑھیں

کرم میں‌مسافرکوچ اور کارپر حملے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں‌بحق،3 زخمی ہوگئے

ضلع کرم کی تحصیل صدہ میں مسافر کوچ اور کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکرم محمد عمران کے مطابق صدہ بازار کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ، وفاقی حکومت سےیقین دہانی طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افرادکیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتا نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ٹیچرجاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات کو میرعلی تحصیل کے خدرخیل گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد یوسف مزید پڑھیں

فاٹا انضمام مخالف تحاریک کا 25 جنوری کو پشاور میں جلسہ کا اعلان

فاٹا انضمام مخالف تحاریک نے 25 جنوری کو پشاور میں فاٹا انضمام کے خلاف جلسہ کرنے کا اعلان کردیا. آج صوبائی دارلحکومت میں‌انضمام مخالف تحاریک کے مشران کا مشاورتی اجلاس ہوا. شرکاء فاٹا انضمام کے خلاف جہدوجہد جاری رکھنے اورفروری مزید پڑھیں

تورخم بارڈر پر کسٹم اپریزمنٹ اہلکار کا کمسن مزدور پر تشدد

ضلع خیبر کےپاک افغان سرحد تورخم پرکسٹم اپریزمنٹ اہلکار نے کمسن مزدور پر تشدد کرکےانھیں لہولہان کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ رات کو کسٹم آپریزمینٹ اہلکار نے کم سن مزدور بچے پر تشدد کرکے ان کی ناک کو زخمیوں دیا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کا متاثرین شمالی وزیرستان کےامدادی رقوم کی 3 قسطیں جاری کرنے کافیصلہ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نےشمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہانہ امدادی رقوم کی تین قسطیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سے جاری اعلامیہ کے مطابق متاثرین کو شمالی مزید پڑھیں