لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد :عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانےکے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمہ میں گرفتار امجد شعیب کو مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب گرفتار

اسلام آباد: نفرت انگیزی پھیلانے اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں معروف تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا. اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی حادثے میں پاکستانی تارکین وطن سمیت 59 افراد ہلاک

اٹلی میں تارکین وطن کو لانے والی کشتی چٹانوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت 59 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز کئی روز قبل پاکستان، افغانستان، ایران اور کئی مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ: طبعی معائنے میں گراں ناز کی بیٹی کے ساتھ ’جنسی زیادتی‘ کا انکشاف

کوئٹہ:خان محمدمری کی بیوی گراں ناز اور اس کے پانچ بچوں کا میڈیکل چیک اپ کرنے والی پولیس سرجن نے کہا ہے کہ شواہد سے پتا چلتا ہے کہ خاتون کی نوعمر بیٹی کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےقبائلی رہنما ملک ریمال خان جاں بحق ،بیٹا شدید زخمی

شمالی وزیرستان میں نامور قبائلی شخصیت ملک ریمال خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق سب‌ڈویژن میرعلی کے علاقے نورک میں بوراخیل وزیر قبیلے کے چیف ملک مزید پڑھیں

صوبوں میں انتخابات،پی ڈی ایم کا جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظاہر نقوی کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا مشترکہ بیان پڑھتے ہوئے مزید پڑھیں