شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے آیاز مسیح جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل میرعلی کے گاﺅں عیدک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں


شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے آیاز مسیح جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل میرعلی کے گاﺅں عیدک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جن لوگوں نے کل لاہور میں گرفتاری دی تھی، ان سیاسی قیدیوں کو ایسے رکھا جا رہا ہے جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہیں. سابق وزیراعظم نے ویڈیو لنک مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین شہریوں کے قتل کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران کو 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بلوچستان پولیس کی جانب سے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو مزید پڑھیں

کوئٹہ:بارکھان واقعہ ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرالیا گیا،کنویں سے ملنے والی لاش کسی اور خاتون کی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق رسالدار میجر کمانڈر کیو آر ایف لیویز شیر محمد مری نے مزید پڑھیں

بارکھان میں گراں نازنامی خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو پولیس نےحراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے تصد یقی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

(فوزیہ کلثوم رانا ) اسلام آباد:سینئر پارلیمنٹیرینز نے ملک کی مضبوط بنیاد بنانے کے لیے قومی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ماں اور دو بیٹوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں لواحقین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لواحقین نے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی، گرفتاری مزید پڑھیں

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزمان سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کرلیں۔ راؤ انوار اور دیگر کی بریت کے خلاف 3 مختلف اپیلیں مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے ،یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی اپنے 10 سابق اراکین صوبائی اسمبلی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری اور مزید پڑھیں