باجوڑ میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے جمعیت کا ایک اور کارکن جاں بحق

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے بدان مشین قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شفیع اللہ ولد باچا وزیر جاں بحق ہوگئے. باجوڑ پولیس کے مطابق مولانا شفیع اللہ بچوں کو پڑھانے کیلئے ملک عزیز قلعہ جا رہے تھے مزید پڑھیں

افغان طالبان نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

کابل افغانستان کی سرزمین کوپاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری سرزمین کسی بھی ملک کےخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتارکرکےغداری کا مقدمہ چلائیں گے۔ طالبان ترجمان کی مزید پڑھیں

ٹانک میں 100 گھر تعمیر کرنے والی تنظیم کا انجنیئر دو ساتھیوں سمیت اغواء

ٹانک: نامعلوم مسلح افراد نےسیلاب متاثرین کےلئے گھر تعمیر کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے انجنیئر کو دو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کےلئے 100 گھروں پر مزید پڑھیں

ہم نے تو امریکیوں کا نام لینا ہی نہیں ہے،عمران کی دوسری مبینہ آڈیو لیک

سابق وزیر اعظم  عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے ایک اور  آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ لیک آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مبینہ طور پر چئیرمین تحریک انصاف پارٹی رہنماؤں کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق گفتگو مزید پڑھیں

کابل: تعلیمی ادارے میں دوران امتحان دھماکہ، 19 افراد جاں بحق،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا سے 19 افراد جاں بحق جبکہ 27زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس میں 19 مزید پڑھیں

عمران خان خاتون جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھیں۔ عمران خان عدالت پہنچے تو پولیس نے خاتون مزید پڑھیں

اراکین سینیٹ کا جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد:اراکین سینیٹ نےجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کےلئے قرارداد جمع کردی. قرارداد پر چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت تمام جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں. قرارداد میں کہا گیا مزید پڑھیں