میر عبدالقدوس بزنجو نے ہمیں اہمیت نہیں دی ہے ہم بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں،مولانا عبدالوسع

وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات اور جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو نے ہمیں اہمیت نہیں دی ہے ہم بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں ۔ اپنی رہائش مزید پڑھیں

ایجنسیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپکا کام صرف فون ٹیپ کرنا رہ گیا ہے،عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہینڈلرز کو بتانا چاہتا ہوں آپ اپنے آپکو بدنام کرنے لگے ہو قوم کبھی ان چوروں کو تسلیم نہیں کرے گی۔ راولپنڈی میں ٹائیگرز فورس کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں

قلات : سیلاب متاثرین کی گاڑی میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیلاب متاثرین کے لیے سامان لے جانے والی گاڑی میں بم دھماکے سےدو افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز زرائع نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ سیلاب متاثرین کےلئے سامان مزید پڑھیں

ساجد حسین طوری نے نواں کلی کوئٹہ میں ورکرز فلیٹس کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ورکرز فلیٹس کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ساجد طوری نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان کے حوالے سے خصوصی ہدایات ہیں، مجھے بلوچستان مزید پڑھیں

قومی ہیرو اورنامور ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان کی پہلی برسی

اسلام آباد:محسنِ پاکستان اور ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی،ان اہل خانہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔1936 میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں سے مذاکرات ،گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ رہا ہوگئے

گلگت :عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈعبید اللہ بیگ کو رہا کر کے بابو سر کی سڑک کھول دی۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا کو گلگت بلتستان سے ملانے والی سڑک پر عسکریت پسندوں نے مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں بلوچستان میں ’استحصالی قوتوں‘ کے طور پر کام کر رہی ہیں،محمد اسلم بھوتانی

بلوچستان سے ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے صوبے میں بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی جانب سے ’جاری استحصال‘ کی مذمت کرتے ہوئے ان پر ساحلی علاقوں میں ماحولیات اور سمندری حیات کو مزید پڑھیں