انٹرنیٹ بحال،صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بحالی کے بعد اب بھی صارفین کو بعض سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ اور مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی جانب سےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا دیا گیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعلطیلات یکم جون 2023 سے 15 اگست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری طور پر رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

قاسم سوری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے بجلی روڈ مزید پڑھیں

امن و امان صورتحال، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فوج تعینات

وزارت داخلہ نے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس ،عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کاالقادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےکیس کی سماعت کی ،عمران خان کو عدالت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌مظاہرے جاری،3 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، فوج طلب

پشاور:خیبرپختونخوا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں میں اب تک 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق چکدرہ میں مظاہرے کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں