وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کی سماعت آج بروز منگل انسداد دہشتگردی کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملے میں 15 زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملے میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 15 طالب علم زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کیمپس میں ہولی منانے پر ہندو برادری مزید پڑھیں

ٹرانس پشاور کا سی ای او ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے،نگران وزیر شاہد خٹک

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے سابق صوبائی حکومت پر مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزامات عائد کر دیے۔ نجی ٹی وی(جیو نیوز) سے گفتگو میں شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

بنوں،بکاخیل میں بم دھماکوں اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بنوں کے علاقے بکاخیل میں مقامی افراد نے بم دھماکوں اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے علاقے میں قیام امن کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ احتجاج گذشتہ روز بم دھماکے کے درعمل میں کیا گیا جس مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا، جسٹس (ر) ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہےکہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا کہ دو روز مزید پڑھیں

بولان میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ،10 اہلکار شہید،13 زخمی

بلوچستان کے ضلع بولان میں کمبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری (ایف سی )کی گاڑی پر خودکش حملے میں9 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی کچھی محمود نوتیزئی نے تصدیق کرتے ہوئےبتایا کہ ضلع کچھی اور مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائدی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی مزید پڑھیں