جعلی بھرتیوں پر آواز اٹھانے والےجنوبی وزیرستان کےکھلاڑی سے پشاور میں‌بدتمیزی

جعلی بھرتیوں‌کے خلاف آواز اٹھانے والے جنوبی وزیرستان لوئر کے کھلاڑی کو پشاور میں‌زدکوب کیا گیا. جنوبی وزیرستا ن لوئر کی تحصیل وانا سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے کھلاڑی نعیم اللہ وزیرنے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں مزید پڑھیں

مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن مدمقابل تھے۔ غیر حتمی غیر سرکار نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضی مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے آج پاکستان کے ساحل سے ٹکرائے گا

کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے آج سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کے پیش نظر پاکستان کے ساحلی علاقوں سے 81 ہزار افراد کو محفوظ مقامات مزید پڑھیں

وزیرستان کے معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرلیا

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن(پی ڈی ایف) جنوبی وزیرستان لوئر کے زیر اہتمام معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کردیا. پی ڈی ایف کے رہنما ثناء اللہ نے نیوز کلاؤڈ کوبتایاکہ علی وزیر، محسن داوڑ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے، نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹرفیروز جمال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ نو مئی کے مزید پڑھیں

بائپر جوائے کراچی سے 300 کلو میٹر دور،ٹھٹھہ،سجاول اور بدین سے انخلا جاری

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائےکراچی کے جنوب میں 300 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ طوفان کے اطراف میں 150 کلو میٹر فی گھنٹہ اور مرکز میں 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل مزید پڑھیں

وزیرستان میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کوفوری بند کیاجائے،سینیٹرمشتاق احمد خان

شمالی وزیرستان:امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیرستان میں ریاستی سرپرستی میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کو فوری طور پربندکیا جائے. میرانشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، سیکیورٹی فورسز ا ور شدت پسندوں کےدرمیان جھڑپ میں راہ گیر جاں‌بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے سلے روغہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کریم اللہ ولد شیراز بندخیل سکنہ مکین سے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،ٹرک الٹنے سے شمالی وزیرستان کے رہائشی دو افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک الٹنے سے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاں بحق ہوگئے. ریسکیو 1122 زرائع کے مطابق حادثہ بنوں روڈ پر گلوٹی گاؤں کے قریب پیش آیاہے. لوڈ ٹرک الٹنے سے ٹرک پر موجود مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، تیارزہ ،مچی خیل سترکلے میں فلڈ پروٹیکشن وال کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر:تحصیل تیارزہ کےعلاقے خیسورہ مچی خیل ستر کلے کی زمینوں کو سیلابی ریلے سے بچانےکےلئے تعمیرکئےگئےفلڈ پروٹیکشن وال میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے. مچی خیل ستر کلےمیں 400 فٹ فلڈپروٹیکشن وال ایم مزید پڑھیں