جنوبی وزیرستان،دھمکی امیز تقاریر کرنے پر عالمزیب محسوداورشاہ فیصل غازی سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں 30 دسمبر کو محسود قوم کے جرگہ سے خطاب میں مبینہ دھمکی امیز بیانات پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنماو سماجی کارکن عالمزیب محسود،میئرسروکئی شاہ فیصل غازی اور وی سی سراروغہ مزید پڑھیں

کرم میں حالات بدستور کشیدہ،متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت

پاڑہ چنار(ویب ڈیسک)ضلع کرم میں حالات بدستور کشیدہ ہونے سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ مندوری میں دھرنا شرکا نے اٹھنے سے انکار کر دیا جبکہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر میرعلی سے لوگوں کا انخلا جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے مخدوش سکیورٹی صورتحال کے باعث لوگوں کا انخلا جاری ہے. سرکاری زرائع کے مطابق میرعلی کے گاؤں بڑوخیل، حسوخیل، موسکی اور حیدرخیل گاؤں سے درجنوں خاندان بنوں منتقل ہوگئے ہیں. زرائع مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب دھماکہ،4 افراد جاں‌بحق ،32 زخمی

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہو گئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) کیچ راشد مزید پڑھیں

بدقسمت پشتون

شہریار محسود خیبرپختونخوا میں اس وقت کیا ہورہا ہے؟ حکومت کو اس کی کتنی فکر ہے؟ حالات و واقعات اور ن لیگ کی لیڈرشپ کے بیانات سے ثابت ہورہا ہے کہ انہوں نے اپنی سیاسی بساط پنجاب تک محدود کرنے مزید پڑھیں

حکومت سے مایوس ممبرصوبائی اسمبلی آصف خان محسود کا ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے مدد لینے کا فیصلہ

جنوبی وزیرستان سے ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان محسود نے حکومت سے مایوس ہوکر تباہ شدہ مکانات کے معاوضوں کیلئے ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے مدد مانگ کا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کے روز جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مزید پڑھیں