کاٹلنگ کے پہاڑوں سےامن لشکر کے سربراہ سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک مقامی نوجوان جبکہ دیگر تین کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خسرہ وبائی شکل اختیار کر گئی، ایک بچی جاں بحق

شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کی تحصیل سپین وام کے گاؤں شمیری میں خسرہ کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، گاؤں کے رہائشی منصور کی کمسن بیٹی خسرہ میں مبتلا ہونے کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، زمینی تنازع پر مورچہ زن 50 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے غونڈاک میں احمد زئی وزیر قبائل کی ذیلی شاخوں کے درمیان زمین کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ تینوں اقوام نے مورچے سنبھال لیے تھے اور کسی بھی وقت جھڑپ کا خدشہ مزید پڑھیں

وفاق اور صوبائی حکومت قبائلی اضلاع سے کیا گیا وعدہ پورا کریں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ قبائلی علاقوں کے عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ انہیں 100 ارب روپے دیے جائیں گے، لیکن یہ وعدہ آج تک وفا نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرحد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کل سے تیز آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں جمعے سے پیر تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، اس دوران تیز آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیوہسپتال میرانشاہ کے سٹور سے زائد المعیاد ادویات برآمد

شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے زائد المیعاد ادویات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری اور نجی میڈیکل اسٹورز سے بھاری مقدار میں ایکسپائرڈ ادویات برآمد کر لیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ شاہ ولی خان نے ڈرگ انسپکٹر عبدالغفار اور مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی نے سابقہ فاٹا کیلئے 36 ارب روپےفنڈز کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع (سابقہ فاٹا)کیلئے 36 ارب روپے کا پیکج منظور کیا گیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کو رقم جاری کی گئی۔ وفاقی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: لدھا میں اسسٹنٹ کمشنر کی رہائش گاہ پر مبینہ ڈرون حملہ

جنوبی وزیرستان اپر کے ہیڈکوارٹر لدھا میں اسسٹنٹ کمشنر کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک کواڈ کاپٹر کے ذریعے اسسٹنٹ کمشنر شادمان صافی کی رہائش مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، لدھامارکیٹ کے اطراف میں نصب سولر لائٹس ناکارہ، بیٹریاں چوری ہوگئی

(ودود محسود)جنوبی وزیرستان اپر کے حساس اور مرکزی علاقے لدھا میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اور پولیس تھانہ کے سامنے یو این ڈی پی (UNDP) پراجیکٹ کے تحت لگائی گئی سولر سسٹم لائٹس مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہیں۔ ان مزید پڑھیں