خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 5 روز کے لئے بند،بورڈ امتحانات ملتوی

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی تعلیمی 5 روز کےلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہےجبکہ تعلیمی بورڈز نے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں. محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجز 10 مئی سے 14 مزید پڑھیں

صدرمملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ٹویٹر پرصدرمملکت کے افیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری مزید پڑھیں

وزیرستانی ثقافت پر مبنی کتاب “ورکے خبرے “کی تقریب رونمائی کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان :محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن (ماوا )کےزیراہتمام وزیرستان کی ثقافت پر تحریر شدہ کتاب (ورکے خابرے) کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی ،سماجی اورادبی شخصیات سمیت زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سروے میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

میرانشاہ :شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کی جانب سے کئے گئےسروے میں تعلیم، صحت اور پولیس کے محکموں میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے تعلیم،صحت مزید پڑھیں

مردان، توہین رسالت کے الزام تحریک انصا ف کا کارکن قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے میں ایک کارکن کو مبینہ طور پر توہین رسالت کے الزام میں دیگر کارکنان نے قتل کر دیا۔ ضلعی پولیس سربراہ نجیب الرحمٰن نے برطانوی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ڈی جی انفارمیشن کی تقرری کے خلاف احتجاج ، ضم شدہ اضلاع میں قائم پانچ ریڈیو سٹیشنز کی نشریات معطل

پشاور:ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن خیبرپختونخوا کے ملازمین کا ڈی جی انفارمیشن پوسٹ پر غیر اصولی تقرری کے خلاف رد عمل کا سلسلہ جاری، ضم شدہ اضلاع میں قائم پختونخوا ریڈیو نیٹ ورک کے پانچ ریڈیو سٹیشنز کی نشریات معطل کر دی مزید پڑھیں

کرم،دو مختلف واقعات میں ایک ہی سکول میں امتحانی ڈیوٹی پر مامور 6اساتذہ سمیت 8جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک ہی سکول میں امتحانی ڈیوٹی پر مامور 6 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے تری منگل ہائی سکول میں مسلح مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی، کمانڈر اقبال کھیارہ سمیت دو حملہ آور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یونیورسٹی کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں اہم کمانڈر سمیت 2 حملہ آور ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کی جانب سے سردار عارف وزیر کی تیسری برسی منائی گئی

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کی جانب سے اپنے سابق رہنما سردار عارف وزیر کی تیسری برسی منائی گئی. کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سردار عارف وزیر کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ اجتماع سے پی ٹی ایم کےرہنما مزید پڑھیں

کوہاٹ، 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد ہتھیاروں کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار,بھاری اسلحہ برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس نے مرئی چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر بڑی تعداد میں گولہ بارود اور بھاری ہتھیار برآمد کر کے 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے۔ ایس مزید پڑھیں