بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جمرود کے رہائشیوں کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان

ضؒلع خیبر کے علاقے جمرود میں قبائلی عمائدین نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج میں پولیو سے حفاظت کے قطرے پلانے کی جاری مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جمرود کے علاقے باڑہ میں تحریک انصاف کے زیر مزید پڑھیں

دھرنوں میں خیبر پختونخوا کے ورکرز سب سے آگے کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسوں کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہوتی ہے۔ خیبر پختونخوا کو جغرافیائی لحاظ کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی اہمیت حاصل ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

وانامیں خاتون کا پولیس پر چادر اور چاردیواری پامال کرنے سمیت چوری کا الزام

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدرمقام وانا میں خاتون نے پولیس اہلکاروں پر چھاپے کے نام پر چادر اور چاردیواری کو پامال کرنے سمیت گھر سے سونا اور نقدی چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمٰاعیل خان، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 55 کارکنان کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسمٰاعیل خان پولیس نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 55 مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا ہے. نجی ٹی وی ڈان کے مطابق پولیس کی جانب سے درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئرکے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اس سال جنوبی وزیرستان لوئر سے یہ پہلا مثبت مزید پڑھیں

امن و امان صورتحال، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فوج تعینات

وزارت داخلہ نے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌مظاہرے جاری،3 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، فوج طلب

پشاور:خیبرپختونخوا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں میں اب تک 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق چکدرہ میں مظاہرے کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں امن او امان کی صورتحال بہتر بنانے کےلئے فوج طلب

اسلام آباد:امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانےکےلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں. نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی درخواستوں مزید پڑھیں