بلال یاسر باجوڑ دھماکے میں زخمی ہونے والے دو اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 7 ہوگئی۔ گزشتہ شب پشاور کے ایل آر ایچ ہسپتال مزید پڑھیں

لکی مروت کی تحصیل بیٹنی میں تعمیراتی کمپنی کے 10 مزدوروں کو نامعلو م افراد نےا غوا کرلیا ہے. پولیس کے مطابق مذکورہ مزدورں کو حسن خیل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے. حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب بم دھماکے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش کے مقام پر انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مزید پڑھیں

ضلع کرم کی تحصیل صدہ میں مسافر کوچ اور کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکرم محمد عمران کے مطابق صدہ بازار کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات کو میرعلی تحصیل کے خدرخیل گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد یوسف مزید پڑھیں

فاٹا انضمام مخالف تحاریک نے 25 جنوری کو پشاور میں فاٹا انضمام کے خلاف جلسہ کرنے کا اعلان کردیا. آج صوبائی دارلحکومت میںانضمام مخالف تحاریک کے مشران کا مشاورتی اجلاس ہوا. شرکاء فاٹا انضمام کے خلاف جہدوجہد جاری رکھنے اورفروری مزید پڑھیں

ضلع خیبر کےپاک افغان سرحد تورخم پرکسٹم اپریزمنٹ اہلکار نے کمسن مزدور پر تشدد کرکےانھیں لہولہان کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ رات کو کسٹم آپریزمینٹ اہلکار نے کم سن مزدور بچے پر تشدد کرکے ان کی ناک کو زخمیوں دیا مزید پڑھیں

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج دوپہر کو ایپی کے علاقے میں ہنی مون ہوٹل کے قریب 3 بچے جن کی عمریں 5 سے مزید پڑھیں

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نےشمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہانہ امدادی رقوم کی تین قسطیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سے جاری اعلامیہ کے مطابق متاثرین کو شمالی مزید پڑھیں

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کو سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں









