شمالی وزیرستان ،میرعلی میں‌چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار وں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. سرکاری زرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد نے میرعلی کے فقیراں‌چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

بھتہ خوروں کی دھمکیاں اور حملے،خیبرپختونخوا کے صعنتکاروں عدم تحفظ کےشکار

بھتہ خورروں کی دھمکی آمیز کالوں اور بم حملوں سےتنگ خیبرپختونخوا کے صعنت کاروں نے تحفظ کےلئے پولیس اور اعلی حکام سے مدد مانگ لی. انڈسٹریلسٹ ایسوی ایشن کے صدر ملک عمران اسحاق کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس مزید پڑھیں

خیبر،لنڈی کوتل میں شادیوں میں موسیقی، ڈانس اور فائرنگ پر پاپندی عائد

ضلع خیبرکی تحصیل لنڈی کوتل میں جرگے نے شادیوں اور دیگر تقریبات میں موسیقی ،ڈانس اورفائرنگ پرپاپندی عائدکرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کا جنازہ نہ پڑھانے کا انتباہ جاری کردیا ہے. 7 جولائی کولنڈی کوتل کےعلاقے زخہ خیل خیبرمیں مزید پڑھیں

عالمزیب محسود کے والد کا پولیس پرچوری اور چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرنے کا الزام

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم ) کے رہنما عالمزیب محسود کے والد بوبرک خان محسود کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو منشیات کے کیس میں‌ناحق گرفتار کیا گیا اور انھیں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے. سوشل مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت بنوں،علی وزیر کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت بنوں نے ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے سرکردہ رہنما علی وزیر کی دو نوں مقدمات میں‌ ضمانت منظور کرلی. علی وزیر کے دیرینہ ساتھی بادشاہ پاشتین بتایا کہ عدالت نےدونوں‌کیسز میں‌ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں پولیس اہلکارقتل،میرانشاہ میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پرراکٹ حملہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ میرانشاہ میں‌ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر راکٹ گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میرعلی کے علاقے مبارک شاہی میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خسرہ سے 22 بچے جاں بحق ہوئے ، 14 اضلاع میں خسرہ سےبچاؤمہم شروع

خیبرپختونخوا میں خسرے کی بیماری تیزی سے پھیلنےسے گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 22 بچے انتقال کرگئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے دس اضلاع میں مجموعی طور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 35 فیصد،پینشن میں ساڑھے 17 فیصداضافہ کااعلان

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے کا 4 ماہ کا 462 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا جس میں 350 ارب روپے غیر ترقیاتی اور 112 ارب روپے ترقیاتی اخراجات کیلئے رکھے گئے ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزید پڑھیں