خیبر پختونخوا میں تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثات میں9 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں. صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم )کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کی وجہ سے کم از کم دو افراد جاںبحق ہوگئے ہیں جبکہ 4 زیر علاج ہیں. وزارت صحت کے ایک اہلکار ڈاکٹر ارشاد روغانی نے 22 جولائی کو غیرملکی نشریاتی ا دارےمشال ریڈیو کو بتایا کہ مزید پڑھیں
پارٹی قائدین کے رویئے سے تنگ آکرعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے زرائع کےحوالے سے بتایا ہے کہ کچھ عرصے سے پارٹی قائدین زاہد خان مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے محمد ابوبکر محسود نے شام کے توراب نسیناہ کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سےتصدیقی ای میل سےموصول ہوگئی ہے. شام کے توراب نسیناہ نے تین مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اورسلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے، مزید پڑھیں
ضلع باجوڑ کی تحصیل مومند میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل مومند کے علاقے گیلے میں فیلڈر گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے مزید پڑھیں
صوبائی دارلحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میںپولیس پر دہشت گردوںکے حملے اور بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 9 اہلکاروںسمیت 11افراد زخمی ہوگئے. پہلا حملہ رات گئے پشاور کے ریگی تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا ہے۔ زرمک کےگاؤں شاخیمار میں تعمیر کئے گئے گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا افتتاح جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد فیز 6میں یہ دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت ‘پی ٹی آئی پارلیمنیٹیرینز ‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور کے ایک شادی ہال میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور ارکانِ مزید پڑھیں