رشید خان خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جائیداد کے تنازعے سے شروع ہونے والی لڑائی ضلع کے مختلف علاقوں پھیل گئی ہے جس میںدونوں فریقین کے 35 افراد جانبحق 166زخمی ہوگئے. ضلعی انتظامیہ پولیس اور ہسپتال مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں زمین کے تنازعے پر جاری جھڑپوں میں اب تک 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میںزمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک1 شخص جاںبحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس اور انتظامیہ کے مطابق کرم کے علاقے بوشہر ہ اور مالی خیل کے درمیان زمین کے مزید پڑھیں
ضلع کرم میں 2 مذہبی گروہوں کے درمیان تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ ضلع کرم میں گزشتہ 9 دنوں سے جھڑپیں جاری مزید پڑھیں