خیبرپختونخوا میں‌اساتذہ پرکلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

محمد بلال یاسر خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر کلاس روم میں‌موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے. محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختو نخوا نے مراسلہ تمام ڈی ای اوز کو ارسال کردیا. مراسلے میں سکولوں مزید پڑھیں

سال 2023 میں 29 خودکش حملوں میں23 خیبرپختونخوا میں کئے گئے، رپورٹ

پاکستان میں‌سال 2023 میں‌ عسکریت پسندوں‌کی جانب سے 29 خود کش‌حملوں میں 23 حملےصوبہ خیبرپختونخوا جبکہ5 بلوچستان میں‌کئے گئے ہیں. پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکورٹی سٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس ) کی جانب سے ملک میں‌سال 2023 مزید پڑھیں

نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے۔ نگران وزیراعلٰی کو طبیعت نازساز ہونے پر گزشتہ روز رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ(آر ایم آئی) ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر اپریشنز آر ایم آئی ڈاکٹر گلزار نے بتایا کہ کل رات جب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ سروس کی بحالی کیلئے 2 ارب روپے جاری کردیئے

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے صحت کارڈ سروس کی بحالی کےلئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیرصحت خیبرپختونخوا ریاض نے کہا ہے کہ صحت کارڈ سروس میں مزید اصلاحات کی جائیں گی جبکہ انتظامی کوتاہیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،میٹرک امتحانات میں کارکردگی دکھانے والے سرکاری سکولوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبرپختوںخوا نے میٹرک امتحان میں بہترین کارکردگی والے سرکاری سکولوں کی حوصلہ افزائی اور ناقص نتائج کے حامل سکولوں کے خلاف انضباطی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے. محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بہترین کارکردگی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،128 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نےسروں کی قیمتوں کے ساتھ 128 مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق فہرست میں مطلوب دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں. مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ،سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین خلاف قانون سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں

معاشی مشکلات سے دوچار صوبہ خیبرپختونخوا میں سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین غیر قانونی طور پرسرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ اور ضلعی دفاتر کے ملازمین سرکاری گاڑیوں پر قبضہ کئے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے درجنوں طلبہ گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز مزید پڑھیں