شمالی وزیرستان میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ دونوں واقعات گذشتہ روز(منگل کو) پیش آئے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق میرانشاہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کھلونا بم دھماکہ،دو بچے شدید زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں کھلونا بم کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈانڈے درپہ خیل کے علاقےنورخان ٹیوب ویل میں دو بچے کھلونا بم شکار ہوگئے۔ بچوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں

مہمند،تحصیل امبار میں طالبات کا ٹیچرز کی غیر حاضری کے خلاف احتجاج

ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے کو تاترپ میں سکول کی طالبات نے استانیوں کی غیر حاضری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گورنمنٹ گرلز پرائمر سکول کوتاترپ کی طالبات نے مین روڈ (دانشکول ٹو امبار) کو احتجاجا بند کردیا۔ مزید پڑھیں