ڈیرہ اسماعیل خان حملہ،پاکستان کا افغان حکومت سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت کے اسلام آباد میں تعینات ناظم الامور کو طلب کرکے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے. دفترِ خارجہ کی مزید پڑھیں

سال 2022 کے دوران آن لائن ہراسانی کے 2695 شکایات درج ،ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن رپورٹ

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن نے سال 2022 کے دوران ملک بھر سے آن لائن ہراسانی کے 2695 شکایات درج کیں. فاؤنڈیشن کی ’سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی سالانہ رپورٹ 2022‘ جاری کی گئی ہے. رپورٹ میں درج اعداد و شمار ڈیجیٹل مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بحال،صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بحالی کے بعد اب بھی صارفین کو بعض سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ اور مزید پڑھیں

افغانستان کے وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سیکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کے لیے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے روانگی سے قبل افغانستان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا مزید پڑھیں

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 5 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینےکی تقریب میں جنوبی وزیرستان اپر،جنوبی وزیرستان لوئر اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 5 شخصیات کو مختلف شعبوں کارہائے نمایاں سرانجام دینے پر اعزازات سے نواز مزید پڑھیں

پاکستان کوشکست،سری لنکا نے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل جیت لیا

دبئی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹسمین مقررہ 20 اوورز میں 147رنز بناسکے، مزید پڑھیں