ٹانک،کڑی حیدر سے 2 سرکاری اہلکاروں‌کی لاشیں‌برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے دو سرکاری اہلکاروں کی لاشیں‌برآمد ہوئی ہیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں مزید پڑھیں

ٹانک،بجلی ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے 13 مزدور اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں بجلی کے مین ٹراسمینشن لائن پر کام کرنے والے 13 مزدوروں کو نامعلوم افراد اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز تھانہ صدرکے علاقے تتور میں ٹانک ٹو جنڈولہ مین ٹرانسمیشن لائن بچھانے والی نجی مزید پڑھیں

‌ٹانک، فائرنگ کےدو الگ الگ واقعات میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں‌فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں‌باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے. اما خیل میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے اور گومل مزید پڑھیں

ٹانک میں عالم دین قتل،ڈیرہ اسماعیل خان میں عسکریت پسندوں نے بس کو آگ لگادی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہوگئےجبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں عسکریت پسندوں نے بس کو آگ لگا دی۔ پہلاواقعہ گذشتہ رات ضلع ٹانک کے گاؤں شاہ عالم کے قریب پیش آیا۔ مزید پڑھیں

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان روڈ پر منزئی کے علاقے میں فائرنگ کآ واقعہ پیش آیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

اغواء ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان گھر پہنچ گئے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت گھر پہنچ گئے ہیں۔ سیشن جج کے رشتہ دار اور مروت قومی جرگہ کے سربراہ اختر منیر خان نےبرطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ٹانک اور باجوڑ میں‌پولیس پر حملے، دو اہلکار جاں‌بحق، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور ٹانک میں‌نامعلوم افراد کے حملوں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ضلع باجوڑ میں کی تحصیل ماموند میں پولیس اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول سے نشانا بنایا گیا۔ دھماکے میں اے ایس مزید پڑھیں

ٹانک ، کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

ضلع ٹانک کے نواحی علاقے کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان میں 4 افراد جاں‌بحق اور ایک زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ گومل کی حدود ٹانک وزیرستان روڈ پر کوٹ خدک اڈے مزید پڑھیں